عالم شاہ جی کی رہائشگاہ پر مجلس عزاء

October 23, 2017

کراچی (پ ر) وادی حسین قبرستان کے منتظم عالم شاہ جی کی رہائشگاہ پر سالانہ مجلس عزاء بسلسلہ شہادت حضرت زید شہید ابن حضرت امام زین العابدینؑ منگل 24 اکتوبر کو شام 7 بجے منعقد ہو گی جس سے علامہ جواد حسین عابدی خطاب کریں گے۔