امریکی خطروں کے کھلاڑی کا حیرت انگیز کارنامہ

October 24, 2017

اب امریکاسے تعلق رکھنے والے اس نوجوان نے بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان بندھی رسی پرچلنے کا خطرناک مظاہرہ پیش کیا ۔

بیروت کے ساحل پر امریکی سلیک لائنر نے کمال مہارت کا مظاہرہ پیش کیا اوربلند و بالا عمودی چٹانوں کے درمیان 40میٹر اونچائی پرچلنے کا اسٹنٹ پیش کیا۔

اس دوران ایلکس نے ناکام بھی ہوئے تاہم حوصلہ پست نہ ہونے دیا اور ایک بار پھر سے کوشش شروع کی اور بلا آخر کامیاب ہو گئے۔

اس مظاہرے کو دیکھ کر جہاں ایک طرف لوگوں کی سانسیں تھم گئیں وہیں جس نے اسٹنٹ دیکھا داد ئیے بغیر نہ رہ پایا۔