حاصل بزنجو اور مالک بلوچ کو قتل کی دھمکی

November 15, 2017

اسلام آباد ( بلال ڈار ) ایک کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیم نے وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کو ٹارگٹ لسٹ میں شامل کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکی دی ہے ۔ کالعدم تنظیم نے یہ دھمکی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ علیحدگی پسندوں کو حکم دیا کہ ان دونوں کو قتل کر دیا جائے ۔