کنگ فو کے ماہر شخص کا چینی انداز میں باکسنگ کا منفرد مظاہرہ

November 18, 2017

یوں تودنیا میں جانباز اور باصلاحیت نوجوانوں کی کمی نہیں جو اپنا ماہرانہ انداز اپناتے ہوئے مختلف اسٹنٹس دکھا کر لوگوں کو متاثر کرتے نظر آتے ہیں تاہم چین میں ایک باصلاحیت کنگ فو کے ماہر شخص نے چینی انداز میں باکسنگ کا شاندار مظاہرہ پیش کرکے دیکھنے والو ں کو حیران کردیا۔

اکسنگ میں کنگ فو کے ماہر نوجوان اپنے ہاتھوں کو مختلف انداز میں حرکت دیتے ہوئے جسمانی لچکداری کا مظاہرہ کرکے اپنے حریف کو ہرانے کی کوشش کرتے ہیں ۔

اس ماہر شخص نے اپنے مختلف انداز سے باکسنگ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔