گلیسپی سسکیس کائونٹی کے ہیڈ کوچ مقرر

November 21, 2017

لندن ( جنگ نیوز) انگلش کرکٹ کلب سسیکس نے سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی کیساتھ بطور ہیڈ کوچ تین سال کا معاہدہ کر لیا ہے ۔