ویڈیو گیم پلانٹ آف دی ایپس لاسٹ فرنٹیئرآج ریلیز ہوگا

November 22, 2017

ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو گیم پلانٹ آف دی ایپس لاسٹ فرنٹیئر کا ٹریلر ریلیز کردیا ہے، گیم آج ریلیز ہوگا۔

ویڈیو گیمز کے دیوانوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ایکشن سے بھرپورایڈونچرویڈیو گیم پلانٹ آف دی ایپس لاسٹ فرنٹیئرکا سنسنی خیزفائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

اس فلم میں دکھایا گیا ہےکہ خطرناک بن مانس انسانوں سے جنگ کیلئے تیار ہیں۔

اینڈی سرکس کے پروڈیوس کردہ اس ویڈیو گیم کی کہانی ایکشن سے بھرپور فلم ڈان آف دی پلانٹ آف دی ایپس پر مبنی ہے جس میں بن مانس زمین پر قبضے کی جنگ کیلئے انسانوں سے لڑتے نظر آئیں گے۔

ایمیجینیٹی اسٹوڈیو میں بننے والا یہ ویڈیو گیم آج 21نومبر کو ایکس باکس ون،پلے اسٹیشن 4 اور مائیکروسافٹ ونڈوز پر ریلیز کا جارہا ہے۔