انڈونیشیا کے آئی لینڈ بالی میں آتش فشاں پھٹ پڑا

November 23, 2017

انڈونیشیا کے آئی لینڈ بالی میں واقع آتش فشاں پہاڑ ایک بار پھر پھٹ پڑاجس سے ہزاروں میٹر بلندی تک راکھ اور دھواں بلندہوتا نظر آرہا ہے ۔

ذرائع کے مطابق یہ آتش فشاں گزشتہ روز پھٹا جس کے بعد دھویں اور راکھ کا اخراج شروع ہو گیاجس سے 20ہزار فٹ بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاگئے۔

اس آتش فشاں پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے ہیں۔