جاپان میں انوکھی چیمپئن شپ کا انعقاد

November 24, 2017

جاپان میں ہر سال رسہ کشی کے ایسے مقابلے کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں صرف گنجے افراد حصہ لیتے ہیں۔

جاپان کے قصبے میں سالانہ نیشنل بالڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں گنجے افراد نے حصہ لیا۔چیمپئن شپ کے دوران گنجے افراد رسی کو اپنے سر پر چپکا کر خوب زور لگا کر کھینچتے رہے۔

س انوکھے مقابلے میں جیتنے والے گنجوں کو ٹرافی اور سرٹیفیکیٹ بھی دیئے گئے۔