غصیلی بھیڑاسٹریٹ فائٹر بن گئی

November 24, 2017

بھیریں تو آپ نے بہت سے دیکھی ہونگی لیکن ایسی دبنگ بھیڑ شاید ہی کہیں دیکھی ہوجو خود کو بروس لی سمجھ بیٹھی ہے۔

جی ہاں جناب الجیریاسے تعلق رکھنے والی یہ شرارتی بھیڑویسے تو کافی غصیلی ہے تاہماس بار تو پانے مالک کو بھی نہیں بخشا اور کھانا وقت پر نہ ملنے ہر ایسا ادھم مچایا کہ اپنے مالک کو دھول چٹا دی۔

ٹکریں مارتے مارتے اس بھیڑنے اپنے مالک کی یاک نہ مانی اور اتنی ٹکریں ماریں کہ بیچارا یہ شخص زمین پر گِر کر اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرتا رہا۔

بھیڑکی شرارتوں پر مبنی یہ ویڈیو انٹرنیٹ پر بہت پسند کی جا رہی ہے۔