کرم ایجنسی میں ڈرون طیارے کا حملہ، ہلاکتوں کی اطلاع

November 30, 2017

ڈرون طیارے سےکرم ایجنسی میں2 میزائل داغے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کرم ایجنسی میں داغے گئے 2 میزائل سے3 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امکان ہے ڈرون طیارے کا ہدف کرم ایجنسی میں رشید نامی طالبان کمانڈر تھا۔