اقتدار

December 07, 2017

عجب دور ہے عرصۂ اقتدار
کہ بدقسمتی سے اگر جائے چِھن
نہیں بھولتا آدمی تاحیات
وہ صبحیں، وہ شامیں، وہ راتیں، وہ دن