ظافر زبیری قتل کیس، ملزم خاور برنی کا ریمانڈ

December 12, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے ظافر زبیری قتل کیس میں نامزد ملزم خاور برنی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی۔