فیملی کو ن کا نفر نس 2018 ءکی لا نچنگ تقر یب

December 12, 2017

لا ہور (جنرل رپورٹر)پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م فیملی کو ن کا نفر نس 2018 ءکی لا نچنگ تقر یب کا انعقا د کیا گیا ۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی کے فر ائض فا طمہ جنا ح میڈ یکل کا لج کے وائس چا نسلر پر وفیسر ڈاکٹر خا لد مسعو د گو ند ل اور ایم ڈی پنجا ب ہیلتھ فا ئو نڈ یشن محمد اجمل بھٹی نے انجا م دیئے اس مو قع پر لا نچنگ تقر یب کا آ غا ز کیک کا ٹ کر کیا گیا ۔اس مو قع پر وائس چا نسلر پنجا ب میڈ یکل یو نیو رسٹی پر وفیسر فر ید ظفر،پر وفیسر امجد ،ڈاکٹر طا رق محمد میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد،ڈاکٹر عمر رشید بٹ ،پر وفیسر صو لت اللہ خا ن ،پر وفیسر اشر ف جما ل ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی ، سمیت دیگر میڈ یکل پر وفیشن سے تعلق رکھنے والو ں کی کثیر تعد اد نے شر کت کی ۔