ایمرسن کالج میں ٹریفک آگاہی لیکچر

December 12, 2017

ملتان(سٹاف رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسر ملتان محمد ادریس احمداور سٹی پولیس آفیسر ملتان سرفرازاحمد فلکی کی ہدایات پر چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد شریف کی زیر نگرانی ٹریفک ایجوکیشن یونٹ سٹی ٹریفک پولیس نے گورنمنٹ ایمرسن کالج کے طلباء کو ٹریفک آگاہی لیکچر دیا ۔