بیوی سے جھگڑے کے بعدشوہرنے زہریلی گولیاں نگل لیں

December 12, 2017

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ صادق آبادکے علاقہ میں بیوی سے جھگڑے کے بعدشوہرنے زہریلی گولیاں نگل لیں۔ذرائع کے مطابق ٹرانسفارمرچوک کے علاقہ میں رہائش پذیرمحمداکرم کوتشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیاجس کے بارے میں بتایاجاتاہے کہ اس نے اہلیہ سے جھگڑے کے بعدزہریلی گولیاں کھالیں جس سے اس کی طبیعت بگڑگئی ۔