نوجوان کا برف پوش پہاڑپر اسکینگ کر نے کا منفرد انداز

December 12, 2017

دنیا بھرکے مختلف ممالک میں جہاں موسم سرما کی آمد نے اپنے آنے کی نوید سنا دی ہے وہیں اس موسم میں پیرو میں ہر سو پھیلی ہوئی برف نے یہاں رہنے والے منچلے نوجوانوں کوبھی خوب تفریح فراہم کردی ہے۔

آئرلینڈسے تعلق رکھنے والے اس ایڈونچر کے شوقین نوجوان نے برف سے ڈھکے پہاڑوں پر نہایت مہارت اور بھرپور توجہ کے ساتھ منفرد انداز میں اسکینگ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

اسکینگ کی ماہرانہ صلاحیتوں سے بھرپوراس نوجوان نے حیرت انگیز اور خطرناک کرتب دِکھا کر شائقین کو داد دینے پر مجبور کردیا۔