چین میں ٹھنڈ ایسی کہ آبشار ہی جمادی

December 12, 2017

دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کے لپیٹ میں ہیں جہاں کئی کئی فٹ جمی ہوئی برف نے بسیرا کرلیا ہے۔

اس سخت سردی میں جہاں کئی خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں وہیں آپ کو سردی کا ایسا منظر دِکھاتے ہیں جسے دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔

جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ آبشار کس طرح برف سے جم چکی ہے ۔پہاڑیوں سے بہتی یہ آبشار جمنے کے بعد ایسا خوبصورت نظارہ پیش کر رہی ہے جسے دیکھنے کے بعد لگتا ہے کہ جیسے کوئی قدرت کا خوبصورت شاہکار آپ کے سامنے ہو۔