سولہویں دسمبر

December 16, 2017

نامکمل سے کیوں معلوم ہوں
شہر، دریا، دشت، کوہستان آج
اپنا پاکستان کچھ اسباب سے
ہوگیا تھا نیم پاکستان آج