ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کا فیصلہ جلد، بھارت

January 18, 2018

نئی دہلی ( جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ کے کے سیکرٹری سیکرٹری امیتابھ چوہدری نے کہا کہ ملک پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کی میزبانی کے حوالے سے جلد فیصلہ کرلیا جائے گا۔ حریف ٹیم اور وینیو پر بھی غور جاری ہے۔