ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش جاری

January 18, 2018

کر اچی ( اسٹاف رپورٹر) ورلڈ الیون کے خلاف جمعے کو کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے میچ کے لئے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں تزئین و آرائش اور رنگ و روغن کا کام جارہی ہے، اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژر کی کرسیوں کو صاف کیا جارہا ہے جبکہ باتھ روم کو بہتر بنایا جارہا ہے، جبکہ فلڈ لائٹ کو بھی روشن کر کے چیک کیا گیا، کراچی میں فلڈ لائٹ میں میچ کھیلا جائے گا۔