سپریم کورٹ نےآئی جی سندھ کو برقرار رکھنے کا حکم جاری کردیا

January 18, 2018

سپریم کورٹ آف پاکستان نےآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے پر برقرار رکھنے کا حکم جاری کر تے ہوئے وفاق کو اقدامات اٹھانے سے روک دیا۔

سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ کی تقرری سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقراررکھااور کہا کہسندھ میں آئی جی کی تقرری کامعاملہ عدالت کےفیصلے سےمشروط ہوگا ۔

سپریم کورٹ کے بیان کے مطابق آئی جی سندھ کی تقرری پروفاقی حکومت کےکسی اقدام کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی،اےڈی خواجہ کو سندھ میں تبادلے کا مکمل اختیار ہوگا۔