پشین سے دوناقابل شناخت لاشیں برآمد

January 22, 2018

پشین(نامہ نگار) لیویز فورس نے پشین کے قریب یارو اور سرانان کے درمیان ایک ہوٹل کے پیچھے دفنائی گئی دولاشیں برآمد کرلیں لاشیں جانوروں کے کھانے کے باعث قابل شناخت تھیں جنہیں کوئٹہ کے مردہ خانے منتقل کردیاگیا ہے۔