پروفیسر کفیل کی یاد میں تعزیتی اجلاس آج ہوگا

January 22, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرحوم پروفیسر کفیل احمد سابق سیکریٹری یونی کیرئینز (انٹرنیشنل) اور سابق پرنسپل گورنمنٹ جناح کالج کی یاد میں پیر شام 6بجے آرٹس کونسل میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا۔