حال

February 07, 2018

تاجروں کی مشکلیں اپنی جگہ
سَو طرح کے پھیر ہر دھندے میں ہیں
اور بے بس شہریوں کا حال آہ
گردنیں مہنگائی کے پھندے میں ہیں