جامعہ کراچی، داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

February 10, 2018

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے مطابق ایوننگ پروگرام میں بیچلرز اور ماسٹرز پروگرام کی داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ایسے طلباوطالبات جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس10فروری تک جمع کراسکتے ہیں۔