کویت: فلپائنی ملازمہ کی لاش ڈیپ فریزر سے برآمد

February 17, 2018

کویت میں لبنانی جوڑے کےڈیپ فریزر سے فلپائنی ملازمہ کی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ لبنانی جوڑا ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا ہے۔

مقتول ملازمہ کے والدین کہتے ہیں لڑکی نے 3مہینے پیسے بھیجے پھر کوئی خیر خبر نہ آئی۔

مقتولہ کی بہن کا کہنا ہے کہ آخری فون کال پر بہن خوفزدہ تھی، لگتا تھا نگرانی کی جارہی ہے۔