موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

February 21, 2018

ملتان( سٹاف رپورٹر) پولیس نے ناکہ بندی کے دوران موٹرسائیکل سوار محمد نعمان کو روک کر چیک کیا تو معلو م ہوا کہ اس نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبرپلیٹ لگائی ہو ئی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے نعمان کو گرفتار کر لیا ہے۔