آرٹسٹ نےدنیا کی سب سے چھوٹی پینسل تیارکرلی

February 23, 2018

بھارت میں ایک باصلاحیت آرٹسٹ نے دنیا کی سب سے چھوٹی پینسل تیار کرکے شائقین کو حیران کردیا ہے۔

پراکاش نامی اس ماہر مائیکرو sculptorنے لکڑی کی مدد سے 5ملی میٹر لمبی اور آدھی ملی میٹرموٹی پینسل تیار کی اور عالمی ریکارڈ قائم کردیا ۔

اس موقع پر پراکاش کا کہنا تھا کہ وہ اس پینسل سے لکھنے کے لئے چمٹے کا سہارا لیتا ہے کیونکہ اتنی چھوٹی پینسل سے لکھنا ممکن نہیں۔