پی ایس ایل میچز کی تصویری جھلکیاں

February 26, 2018

پاکستان سپر لیگ سیزن تھری میں اتوارکی رات دو میچز کھیلے گئے ۔

پہلا میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ دوسرا کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا گیا۔

ان میچز کی کچھ تصویری جھلکیاں دیکھئے۔۔۔