اسدالدین اویسی کی شری روی شنکرکےبیان پرتنقید

March 06, 2018

آل انڈیامجلس اتحادالمسلمین کےسربراہ اسدالدین اویسی نےشری روی شنکرکےبیان پرتنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قانون کی بالادستی پر یقین نہیں رکھتے۔

آل انڈیامجلس اتحادالمسلمین کےسربراہ اسدالدین اویسی نے روی شنکرکےبیان پر سخت ردعمل دیتےہوئے کہا ہے کہ وہ خود کو قانون سمجھتے ہیں،انہیں قانون کی بالادستی پر یقین نہیں۔

شری شری روی شنکر بابری مسجد کیس سے متعلق غیر جانبدار نہیں ہیں۔گذشتہ روز بھارتی میڈیاکوانٹرویو میں شری روی شنکر نے کہا تھا کہ بابری مسجد کیس کا فیصلہ اگر رام مندر کے خلاف آیا تو بھارت میں شام جیسی صورتحال ہوسکتی ہے۔