ماہر پائلٹ کے جہاز اُڑاتے ہوئے شاندار کرتب

March 13, 2018

جہاز اُڑاتے ہوئے آپ نے اکثر ہوابازوں کو دیکھا ہوگا لیکن جناب جہاز اُڑاتے ہوئے کرتب پیش کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس پائلٹ کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جس نے جہاز اُڑاتے ہوئے ایسے شاندار کرتب پیش کئے کہ دیکھنے والے داد دینے پر مجبور ہوئے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


یہ کارنامہ برطانیہ میں کچھ عرصہ قبل منعقد ہونے والے ایک ایئر شو کے دوران ایک پائلٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے پیش کیا ۔

طیارے کو عمودی انداز میں90ڈگری کے زاویے پر یوں اُڑان بھری کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔