سندھ سافٹ بال خواتین ٹیم کا اعلان

March 17, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ سافٹ بال ایسوسی ایشن نےبین الصوبائی گیمزکیلئے سندھ کی ویمنز سافٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلزکے ناموںکا اعلان کردیاہے عروج وزیر علی کو ٹیم سندھ کا کپتان مقرر کیا ہے دیگر کھلاڑیوں مین عائشہ اشتیاق نائب کپتان، بشرا جاوید، تلسی میگھوار ، دیبا گل، مرسلین پرویز ، کیرول گل ، ادینا حسن، ماہ نور خان،اور علیزہ کو منتخب کیا گیاہے۔