زورشور

March 18, 2018

ایک جانب یہاں سیاست میں
شور ہے ووٹ کے تقدّس کا
اور کہتے ہیں، دوسری جانب
زور ہے نوٹ کے تقدّس کا