شکیب الحسن مکمل فٹ نہیں پاکستان آنے کا امکان کم

March 20, 2018

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ میں پشاور کی نمائندگی کرنے والے بنگلہ دیش کے شکیب الحسن مکمل فٹ نہیں ہیں اس لئے ان کا پاکستان آنے کا امکان بہت کم ہے۔لیکن وہ پاکستان آنے کو تیار ہیں ۔ پشاور زلمی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ اتوار کو سری لنکا میں اپنے آخری انٹر نیشنل میچ کے دوران ان فٹ ہوگئے تھے۔