لوئر مال میں ٹرک کی ٹکر سے راہگیر شدید زخمی ہوگیا

March 20, 2018

لاہور(کرائم رپورٹر) لوئر مال میں ٹرک کی ٹکر سے راہگیر شدید زخمی ہو گیا جبکہ ٹرک ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرار ہو گیا زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، لوئر مال کے علاقے جی سی چوک کے اوز پاک ٹرک کی ٹکر سے سڑک عبور کرنے والاراہگیر وکی شدید زخمی ہو گیاجسے فوری طبی امداد کے لیے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔