چین میں خاتون ویٹر کی کمال مہارت

March 20, 2018

یوں تو عام طور پر ریسٹورنٹس میں ویٹرز ایک دو یا تین ڈشز بیک وقت سرو کرتے نظر آتے ہیں لیکن چین سے تعلق رکھنے والی اس باصلاحیت خاتون ویٹر کے تو کیا ہی کہنے جو ایک ہی وقت میں18ڈشز سرو کرنے میں خوب مہارت رکھتی ہے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جی ہاں،چین کے صوبے ہینان سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون 15کلو گرام سے بھرے نوڈلزاس مہارت سے ایک کے اوپر ایک رکھ کر سرو کرتی ہیں کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔