پریمیئر لیگ کرکٹ، بدھ سے شروع ہوگی

March 22, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریمئر کر کٹ لیگ کے ایف سی28 مارچ سے نیا ناظم آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلی جائے گی ۔ کراچی جیم خانہ میں کے پی ایل کے چیئرین معیز بن زاہد نے سی ای او عابد اختر خان اور نور عالم کےساتھ پریس بریفنگ میں کیا ۔ اس موقع پر توفیق ترمذی، سابق صدر کے سی سی اے ،سراج الاسلام بخاری اور چیف سیکریٹری ٹورنامنٹ اقبال قاسم ، ڈائریکٹر ٹورنامنٹ ، ٹیسٹ امپائر ریاض الدین و دیگر بھی موجود تھے۔