محمد فاروق چوہان(23مارچ2018) پاک بھارت بڑھتی ہوئی کشیدگی اور خطے کا امن!!

March 24, 2018

٭محمد فاروق چوہان صاحب آپ نے پاک بھارت کشیدگی اور خطے کے امن پر بہترین تجزیاتی کالم لکھا ہے۔ اگرہمارے حکمرانوں میں خلوص اور ملک و قوم کے لیے ہمدردی پیدا ہوجائے تو مذاکرات میں بھی کامیابی ہوگی اور خطہ بھی امن کا گہوارہ بن جائے گا۔ (عبدالرزاق باجوہ، ناروال)