چین میں تیز رفتار گاڑی اسکول میں جاگھسی

April 20, 2018

چین میں بھی ایک تیز رفتار گاڑی اسکول کے مرکزی دروازے کوتوڑتی ہوئی اندرجا گھسی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ صبح 6بجے پیش آیاجس کی وجہ سے کوئی بچہ اسکول میں موجود نہیں تھا اسی لئے خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو۔

اس حادثے کے بارے میں مزید تفتیش جاری ہے۔