جامعہ سندھ میں تقریری مقابلے ہونگے

April 21, 2018

جامشورو(نامہ نگار) جامعہ سندھ جامشورو کی ڈائریکٹر، بیورو آف اسٹیگس ڈاکٹر سمیرا عمرانی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ”انٹر ڈپارٹمنٹل سندھی، اردو، انگریزی تقریری مقابلہ “ منگل 24اپریل سے شروع ہونگے۔