انٹراسٹی فٹبال کا آج سے آغاز

April 21, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیژر لیگس کی 16چیمپئن اور رنر اپ ٹیموں کے مابین کراچی انٹراسٹی فٹبال چمپئن شپ ہفتے سے انصار یونین گراؤنڈ کورنگی پر شروع ہوگی۔ جن ٹیموں نے انٹرسٹی ایونٹ کیلئے کوالیفائی کیا ہے۔