تعجّب……

April 21, 2018

تعجّب ہے، اقبالؔ کی قوم کیوں
مصائب میں، آفات میں کھو گئی
حقائق سے منہ موڑ کر کس طرح
’’یہ امّت خرافات میں کھو گئی‘‘