بھارتی کابینہ میں کل عصمت دری کرنے والوں کے لئے پھانسی کا بل پیش ہوگا

April 21, 2018

نئی دلی (جنگ نیوز)بھارتی کابینہ میں کل عصمت دری کرنے والوں کے لئے پھانسی کا بل پیش ہوگا اجلاس وزیر اعظم کی رہائش پر ہوگا بھارتی ٹی وی خواتین کی حالت زار پر مودی کو عالمی تنقید کا سامنا بھارتی اخبار چند گھنٹوں قبل آئی ایم ایف کی سربراہ نے بھی سخت تنقید کی تھی۔