فٹبالر میسی کی ایک منٹ کی آمدنی،25 ہزار یورو

April 24, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


کراچی(نیوزڈیسک) فٹبال کی دنیامیں ایک سیزن کے دوران سب سے زیادہ پیسے کمانے میں میسی نے رونالڈو کوبھی پیچھے چھوڑ دیا۔

لائنل میسی نے اس سیزن میں 126ملین یورو کمائے جو کہ فی منٹ25ہزار یورو بنتا ہے۔

رونالڈو نے اس سیزن میں 94ملین یورو اور نیمار نے 81.5ملین یوروز کمائے۔