ٹریفک کنٹرول کرنے کا منفرد انداز

April 27, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ٹریفک پولیس کا کام ٹریفک کنٹرول کرنا اور قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ایکشن لینا ہے لیکن اگر یہی کام منفرد انداز میں کیا جائے تو نہ صرف ٹریفک وارڈن خود اپنی ڈیوٹی کو انجوائے کر سکتے ہیں بلکہ عوام کا بھرپور تعاون بھی حاصل کر لیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس ٹریفک پولیس اہلکار کو ہی دیکھ لیں جواپنے فرائض انجام دیتے ہوئے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

فلپائن کے شہر Surigaoسے تعلق رکھنے والے ٹریفک وارڈن کی اس ڈانس پرفارمنس سے دیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے اور اُسکے ٹریفک کنٹرول کرنے کے اس انداز کوبیحد سراہا۔