چین کا پہلا ٹیولپ کلچرل فیسٹول

May 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


سرخ،زرد اور نارنجی پھولوں کی بہار،چین میں خوشبوؤں اور رنگوں نے ڈیرے ڈال لئے،پہلا ٹیولپ کلچرل فیسٹول لوگوں کی وجہ کا مرکز بن گیا۔

صوبے لیاؤننگ میں پہلے ٹیولپ کلچرل فیسٹول کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں ساڑھے تین ہزار سے زائد پھولوں کی اقسام رکھی گئی ہیں۔

ٹیولپز کو دیکھنے کیلئے شہری بڑی تعداد میں یہاں کا رخ کر رہے ہیں ۔