چور پکڑنے والا چوہے سے ڈر گیا

May 13, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


امریکی ریاست فلوریڈا میں بڑے بڑے چور پکڑنے والا چوہے سے ڈر گیا۔

فلوریڈا کے پولیس ڈیپارٹمنٹ میں موٹے تازے چاہے نے پولیس اہلکار کو ڈرادیا۔

پولیس اہلکار پولیس اسٹیشن کا جائزہ لینے میں مصروف تھا کہ اچانک کہیں سے موٹا تازہ چوہا آگیا۔

چوہا دیکھ کر پولیس اہلکار کے اوسان خطا ہوگئے ۔

پولیس اہلکار کی وڈیو جس نے بھی دیکھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکا۔