5لاکھ سے زائد لیگو برکس سے بنی گاڑی

May 14, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

آپ نے مختلف آٹو کمپنیز کی تیار کردی جدید اور مہنگی ترین گاڑیاں دیکھی ہی ہوں لیکن جناب پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنی گاڑی شاید ہی کبھی دیکھی ہوں۔

آسٹریلوی نوجوان اور اُسکے رومانیہ سے تعلق رکھنے والے دوست نیاپنے ذہین دماغوں کا استعمال کیا اور 5لاکھ سے زائد پیلے اور سیاہ رنگ کے پلاسٹک کے لیگو برکس کا استعمال کر کے منی کار بنا ڈالی جس کا انجن بھی پلاسٹک کے ٹکڑوں سے بنایا گیا ہے۔

یہ گاڑی اٹھارہ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس لیگو کار میں دو افراد بیٹھ سکتے ہیں۔