کرینہ کپور خان نے فلم ”ویرے دی ویڈنگ“ کی تشہیری مہم شروع کردی

May 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے فلم ”ویرے دی ویڈنگ“ کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان نے اپنی نئی فلم ”ویرے دی ویڈنگ“ کی تشہیری مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں سوارہ بھاسکر، سونم کپور، کرینہ کپور خان اور شیکھا تلسانیا ہیں، فلم کے ہدایتکار شاشنکا گھوش ہیں۔

فلم یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔