کانز فلم فیسٹیول اختتام پذیر

May 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

پیرس (ایجنسیاں)فرانسیسی شہر کانز میں ہونے والا71 واں کانز فلم فیسٹیول اختتام پذیر ہو گیا۔

میلے کی اختتامی تقریب میں بہترین فلم سمیت دیگر شعبوں میں ایوارڈز بھی تقیسم کیے گئے۔

جرمن خبر رساں ادارے کے مطابق آسکر انعام یافتہ اداکارہ کیٹ بلاشیٹ کی صدارت میں نو رکنی جیوری نے 21فلموں میں سے ایک فلم کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا۔

میلے میں ہر سال ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں۔